شازل بھائی آپ کا بہت شکریا کہ آپ نے فورم کو پسند کیا ۔۔۔۔۔
فقیر بھائی نے آپ کے فورم کا ذکر کیا تھا۔۔۔ اور میں نے ایک دفعا وزٹ بھی کیا ہے اچھی کوشش ہے۔۔۔۔
آپ کے مشورے اور آرا کا انتظار رہے گا ۔۔۔ کوشش کر کے گاہے بگاہے وزٹ کرتے رہا کریں اس سے آپ کی سندھی زبان بھی امپروو کرے گی اور ہماری نالیج بھی بڑھے گی۔۔۔
دوستوں کو بتاتا چلوں شازل بھائی کمپیوٹر کی انتہائی زبردست نالیج رکھتے ہیں امید ہے کہ اس چھوٹے سے پلیٹ فارم پر بھی تھوڑا سا وقت نکال کر ہم سب کو اپنے علم سے فیضیاب کرتے رہیں گے۔۔۔۔