نظم صنم نجيب

'ڊزائين ڪيل شاعري' فورم ۾ اسلم سومرو طرفان آندل موضوعَ ‏15 جولائي 2014۔

  1. اسلم سومرو

    اسلم سومرو
    نئون رڪن

    شموليت:
    ‏7 مارچ 2014
    تحريرون:
    25
    ورتل پسنديدگيون:
    139
    ايوارڊ جون پوائينٽون:
    0
    [​IMG] نظم
    کاش....!!
    وقت کی ڈور میرے ہاتھہ میں آجائے!
    آگے کا وقت میرے لیئے بیشک بے اختیار ہوجائے!
    ہر گذرے وقت کو پھر سے جینے کا اختیار مل جائے!
    میں ان پلوں کو جیئوں ،
    جو جی نہ سکی!
    جو لمحے جو ساتھہ گنواں دیئے مینے،
    پھرسے ان میں تیز خوشبو کی مانند بکھر جاؤں،
    میری خوشبو سے ہر سانس مہک اٹھے...
    کاش.....!!
    میرے بالوں میں چمکتی چاندی پھر سے ..
    اژدھا نانگ بن کر کسی کی اسیری کا سبب بنے.
    کاش......!!
    میں کاک محل کی کوئی خوبصورت رانی بن جاؤں
    یا ....!!
    پھر ایسا خواب کہ آنکھہ کھلنے پر نظر نہ آؤں
    کاش...!!
    کہ میں بارش کی پہلی بوند بن جاؤں
    کہ. جس کی سگہند روح کو مہکا دے یا بن جاؤں
    مھران کی موجوں میں پنپتی محبت کی داستاں
    کاش،
    تجھے بناکر اپنا ماہیوال "صنم" میں تیری سوہنی بن جاؤں..!!
    صنم نجيب
     
    5 ڄڻن هيء پسند ڪيو آهي.

هن صفحي کي مشهور ڪريو