• ڇا توھان کان سنڌ سلامت جو پاسورڊ وسري ويو آھي..؟
    ھيٺ ڏنل بٽڻ تي ڪلڪ ڪري پنھنجي اي ميل واٽس ايپ ذريعي موڪليو. .انتظامي رڪن توھان جي پاسورڊ کي ري سيٽ ڪري توھان کي اطلاع موڪليندا. لک لائق..!

    واٽس ايپ ذريعي

بانبڙا پائيندڙ ٻار وائيٽ هائوس بند ڪرائي ڇڏيو

جبار آزاد منگي

سينيئر رڪن
آمريڪي صدارتي محل عرف وائيٽ هائوس ۾ ان وقت ٿرٿلو مچي ويو جڏهن هڪ ننڍڙو ٻار وائيٽ هائوس جي انتهائي حساس جاءِ تي پڄي ويو، جنهن کان پوءِ انتظاميا کي ٻار مان خطرو محسوس ٿيڻ سبب تڪڙ ۾ وائيٽ کي بند ڪرڻو پيو. اهو واقعو آمريڪا جي وقت موجب رات جو اٺين وڳي پيش آيو، جڏهن هڪ ننڍرو ٻار جيڪو اڃا بانبڙا پائيندڙ هو پنهنجي والدين کان وڇڙي آهستي آهستي بانبڙا پائيندو وائيٽ هائوس جي تمام اهم جاءِ تي پهتو، جنهن سبب وائيٽ هائوس ۾ ٿورڙي وقت لاءِ ٿرٿلو مچي ويو، انتظاميا ۽ ڳجهن ادارن ڪارروائي ڪندي ٻار کي کڻي سندس والدين حوالي ڪري ڇڏيو، ڳجهي اداري جي ترجمان ايڊون ڊونوين چيو ته اسان ٻار کان پڇا ڳاڇا تڏهن ڪنداسين، جڏهن هو ڳالهائڻ شروع ڪندو جنهن ۾ اڃان گهڻو وقت لڳندو.
 
هتي پاڪستان ۾ ته اڃان ٻار ڄمندو ڪونهي يا پوڙهو ٿي مري چڪو هوندو آهي ته سندس ايف.آئي.آر نڪتل هوندي آهي .... الزام به سنگين ترين ڏوهن جا..... !!!!!
 
%25DB%25B1%25DB%25B1%2B%25D9%2587%25E2%2580%258D.%25D8%25B4.%2B-%2B1
 
دیوقامت مینڈھے کی زندگی خطرے سے دوچار
  • 47 منٹ پہلے
شیئر
150902153854_sheep_624x351_afp.jpg
Image copyrightAFP
Image captionیہ اب تک منظر پرآنے والا دنیا کا سب سے بڑا مینڈھا ہے
آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کے قریب ایک بھاری بھرکم جسامت کا حامل مینڈھا ملا ہے جسے بچانے کے لیے بھیڑوں کی اون تراشنے والے قومی چیمپیئن کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔

جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ میرینو کی زندگی کو اس کے جسم کے حد سے زیادہ اُونی ہونے کی وجہ سے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

قومی چیمپییئن لین ایلکن مینڈھے کے جسم پر موجود اُون تراشیں گے۔

خیال رہے کہ اگر بھیڑ کے بالوں کی متواتر تراش خراش نہ کی جائے تو اس کی صحت کو خطرناک قسم کے مسائل کا سامنا ہو جاتا ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جانوروں کے حقوق کے لیے قائم ادارے آر ایس پی سی اے کی سربراہ وین ڈینگ کہتی ہیں کہ یہ اب تک منظر پرآنے والا دنیا کا سب سے بڑا مینڈھا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کئی سال تنہائی میں گزارنے کے بعد اب یہ مینڈھا انسانوں درمیان آ کر دباؤ کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔

ٹیمے وین ڈینگ کے مطابق متاثر ہونے والے مینڈھے کی جسامت ایک عام مینڈھے سے پانچ گنا زیادہ ہے۔

آر ایس پی سی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر انھوں نے خود مینڈھے کی اون تراشنے کی کوشش کی تاہم بعد میں انھوں نے کسی ماہر زلف تراش کا انتظار کرنے کا فیصلہ کیا۔

ایلکن چار بار ملک میں بھیڑوں کی اون کی تراش کا مقابلہ جیتنے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس مینڈھے کے جسم پر موجود اُون تراشنا ان کے لیے اب تک کا سب سے بڑا چیلنج ہو سکتا ہے۔

سنہ 2004 میں بھی نیوزی لینڈ میں شرک نامی بھیڑ چھ سال کی گمشدگی کے بعد ملی تھی۔ شرک کی تراش خراش کو ٹی وی پر براہ راست دکھایا گیا تھا جس کے بعد معلوم ہوا تھا کہ ان کا 27 کلو وزن کم ہوگیا تھا۔ اس بھیڑ کا انتقال سنہ 2011 میں ہوا تھا۔
 
بھارت میں کمبھ میلے کے دوران سیلفی لینے پر پابندی
  • 2 ستمبر 2015
شیئر
150902062826_india_kumbh_festival_624x351_reuters_nocredit.jpg
Image copyrightREUTERS
Image captionعوام کے لیے سیلفیاں بنانے پر پابندی گوداوری دریا میں ’مقدس غسل‘ کے دنوں میں لگائی جائے گی
بھارت میں ہندوؤں کے اہم مذہبی تہوار کمبھ میلے کے موقع پربھگڈر یا ہنگانی حالات سے بچنے کے لیےسیلفی لینے کے لیے ممنوعہ علاقہ ’سلیفی فری زون‘ بنایا گیا ہے۔

اس پابندی کا اطلاق کمبھ میلے کے موقع پر کیا جا رہا ہے۔ ہر تین سال کے بعد ہندوں کا مذہبی تہوار کمبھ میلا منعقد کیا جاتا ہے اور اس میلے میں تقریباً تین لاکھ سے زیادہ زائرین شرکت کرتے ہیں۔

حکام کے مطابق عوام کے لیے سیلفیاں بنانے پر پابندی گوداوری دریا میں ’مقدس غسل‘ کے دنوں میں لگائی جائے گی۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ ایک سروسے سے معلوم ہوا کہ عوام سیلفیاں لینے میں بہت وقت ضائع کرتے ہیں۔ جس سے مجمع کے آگے بڑھنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور دھکم پیل کی صورت حال پیدا ہوجاتی ہے۔

ریاست مہاراشٹرا کے مختلف علاقوں میں لگے دو میلوں میں ’نو سیلفی زون‘ دیکھے جاسکتے ہیں۔

یہ فیصلہ 100 رضاکاروں کی جانب سے کیے گئے ایک سروے کے بعد کیا گیا۔ یہ تحقیق کومبھاتون گروپ کے اشتراک سے کی گئی جو حکام کے ساتھ مل کر میلے کی نگرانی کے لیے کام کرتا ہے۔

کومبھاتون کے سی ای او نے انڈین ایکسپریس نامی اخبار کو بتایا کہ’13 جولائی سے اب تک ہمارے رضاکاروں کی جانب سے جمع کیے گیے اعدادوشمار سے یہ معلوم ہوا ہے کہ عوام کو سیلفیاں بنانے سے روکنا ضروری ہے۔ کیوں کہ وہ سیلفی بنانے کے لیے خطرناک مقامات پر چڑھنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔‘

ایک مقامی سرکاری اہلکار ڈاکٹر پراون گیدم نے اخبار کو بتایا کہ سیلفی بنانے پر پابندی’صرف مقدس غسل کے دنوں میں ہی لگائی جائے گی کیوں کہ ہم عام دنوں میں تہوار کا مزہ خراب نہیں کرنا چاہتے۔
 
Back
Top