دفتر میں پابندیاں خاص برائے کمپیوٹر

'پڇڻا نه منجهڻا' فورم ۾ طارق راحیل طرفان آندل موضوعَ ‏14 نومبر 2010۔

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل
    سينيئر رڪن

    شموليت:
    ‏13 نومبر 2010
    تحريرون:
    2
    ورتل پسنديدگيون:
    0
    ايوارڊ جون پوائينٽون:
    351
    ڌنڌو:
    3d Animation
    ماڳ:
    Karachi
    عزیز ساتھیو اور دوستو مجھے ایک مسئلہ درپیش آگیا ہے۔
    میرے دفتر میں آئی ٹی کا ایک الگ ڈپارٹمنٹ ہے جس نے ہر پی سی پر نیٹورکنگ کر رکھی ہے اور ہر پی سی پر ایڈمن کی جانب سے خاص لوک لگائے گئے ہیں کہ کوئی بھی خود اپنے یوزر سے کوئی سافٹویئر انسٹال نہیں کر سکتا۔
    اب جی میل کے لئے میں نے پورٹ ایبل جی میل کا سہارا لے رکھا ہے مگر ونڈوز لائیؤ 2009 کی ایکسزی فائل مسئلہ کر رہی ہے اس مسنجرکی ایکسزی خودکار طریقہ سے
    C:\Program Files\Windows Live\Messenger
    یہاں انسٹال ہونا چاہتی ہے
    جس کی میرا پی سی اجازت نہیں دیتا
    میل کھولنے کی سہولت بھی میسر نہیں ہے دفتر میں

    برائے مہربانی کوئی صاحب علم دسترس برائے سافٹویئر یا عالم کمپیوٹر معلومات خاص برائے نیٹورک یا علم خاص برائے مطلوبہ مسئلہ خاص میری مدد کیجئے۔

    مدد کا طلبگار
    طارق راحیل
     
  2. ذيشان رشيد

    ذيشان رشيد Founder انتظامي رڪن منتظمِ اعلى

    شموليت:
    ‏19 مارچ 2009
    تحريرون:
    5,649
    ورتل پسنديدگيون:
    5,673
    ايوارڊ جون پوائينٽون:
    533
    جواب: دفتر میں پابندیاں خاص برائے کمپیوٹر

    محترم طارق راحیل صاحب سندھ سلامت فورم پر خوش آمدید
    مجھے نہیں پتا کہ خالص سندھی فورم پر آپ نے رجسٹریشن کے مرحلے سمیت اپنا سوال مطلوبا سیکشن تک کس طرح پوسٹ کیا۔۔۔ لیکن اندازہ ہے کہ یا تو آپ تھوڑی بہت سندھی سمجھتے ہیں یا پھر آپ دفتر میں کوئی سندھی دوست موجود ہے۔۔۔۔
    دونوں صورتوں میں ہمارا جواب دینا اھم ہے۔ جواب کے ساتھ ہی آپ کو یہ بتانا بھی ضروری سمجھوں گا کہ چونکہ یہ آپ کی پہلی تحریر ہے اس لئے اسکو نظر انداز کیا جا رہاہے۔ آئندہ اردو میں آنے والی ساری تحاریر کو ختم کیا جائے گا کیونکہ یہ فورم کے قوانین کے خلاف ہے۔
    جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ آپ کے کمپیوٹر کا کھاتا آئی ٹی ڈپارٹمینٹ کے ماتحت کے طور پر بنایا گیا ہے۔۔۔ اس کا حل یا تو یہ ہے کہ اپنے آئی ٹی ڈیپارٹمینٹ سے کجھ اختیارات حاصل کریں۔ یا پھر اپنے فلیش ڈرائیو میں پورٹیبل سافٹویئر رکھ کر استعمال کریں۔۔۔ اس سلسلے میں میرا مشورا ہے کہ آپ اس لنک پر جائیں جہاں آپ 2 میگا بائیٹ کا سافٹویئر ڈائونلوڈ کریں جس کو بغیر انسٹال کئے اپنی فلیش ڈرائیو میں رکھیں۔ اس کی خوبی یہ ہے کہ یہ web browser, email client, office suite, calendar/scheduler, instant messaging client, antivirus, audio player, sudoku game, password manager, PDF reader, minesweeper clone, backup utility کے حامل سافٹویئر مینو کی صورت میں ظاہر کرے گا۔۔ نیز آپ اگر چاہیں تو ان سافٹویئرس میں اسی سائیٹ سے مزید پورٹیبل سافٹویئر ڈائونلوڈ کرکے اضافہ کر سکتے ہیں۔۔۔


    [​IMG]
     
  3. نثارابڙو

    نثارابڙو
    نائب منتظم

    شموليت:
    ‏21 اپريل 2009
    تحريرون:
    8,321
    ورتل پسنديدگيون:
    6,891
    ايوارڊ جون پوائينٽون:
    533
    ڌنڌو:
    انتظامي امور
    ماڳ:
    مڪو پاڪ
    جواب: دفتر میں پابندیاں خاص برائے کمپیوٹر

    يار رشيد اهو مسئلو ته مونسان به آهي ۔۔۔ پنهنجي هوٽل ۾ به اسڪاّء پي وغيره يا ياهو ميسينجر نٿو هلي انڪري ڪافي مشڪل آهي، ڇاڪاڻ ته آءِ ٽي ڊپارٽمنٽ وارن ڪو ڪوڊ لڳائي ڇڏيو آهي ۔۔۔ انڪري ڪوبه ميسينجر نٿو کلي ۔۔۔ آهي ڪو حل يا مٿي ڏنل حل ئي ڪارائتو آهي ۔۔۔ خئير اوهانکي جادوگر چوندا آهن، ڏسجي ته اوهانجو جادو هلي ٿو يا نه ۔۔۔؟

    دعائن ۾ گڏ
     

هن صفحي کي مشهور ڪريو