اگر یہ لانگ مارچ ناکام ہوا تو"کالیہ" میرا کیا بنے گا ۔۔۔۔۔

'حالاتِ حاضره' فورم ۾ سعيد ا حمد مگريو طرفان آندل موضوعَ ‏16 جنوري 2013۔

  1. سعيد ا حمد مگريو

    سعيد ا حمد مگريو
    نئون رڪن

    شموليت:
    ‏23 ڊسمبر 2012
    تحريرون:
    4
    ورتل پسنديدگيون:
    11
    ايوارڊ جون پوائينٽون:
    0
    ڌنڌو:
    ا سلا م آ با د
    ماڳ:
    سکهر
    اگر یہ لانگ مارچ ناکام ہوا تو"کالیہ" میرا کیا بنے گا ۔۔۔۔۔
    سب سے پہلے مین اپنے قسم کہانے کا صدقہ دونگا،اس کے بعد ان لوگون سے معافی نامہ پیش کرونگا جن سے واعدے وفا کے لئیے ہین کہ قسم اٹہاوّ ،بس قسم آٹہاوّ،مولانا صاحب قسم لینا اور دینا کیا یہ بہی ایک انصاف ہے کیا یہ
    بھی ان سات نقاط مین سے یہ بھی ایک نقطہ ہے جو بار بار آپ ان چھوٹے معصوم بچون۔اور ماوّن،بہنون،بیٹون،سے آپ لے رہین ہے ہین- یہ بھی ایک آیئینی تو نہین کہے سکتے مگر غیر اخلاقی بات ہے
    کیونکہ قسم لینا اور دینا یہ بھی کوئی انصاف کا تقاضہ نہین ہے۔ مسائل تو بتاتے ہو مگر ان کا حل نہن،ادارون کو
    Dissolve کرنے کا تو کہتے ہو مگر ان کے بنانے کا کوئی حل نہن،تو یہ ریاست بنانے کی بات ہے یا ریاست
    کو بگاڑنے کی بات ہے ،اگر صرف قانون کو Implement کروانے کی بات ہے تو پھر یہ "ملین مارچ " نہین ہوا یہ پھر وہ ہی بات بنی ایک
    ٹھاکر والی کہ سردار جی کتنے آدمی تھے ؟
    By:Saeed Ahmed
     

هن صفحي کي مشهور ڪريو